القيامة ۷۵:۳۳
ثُمَّ ذَهَبَ إِلَىٰٓ أَهۡلِهِۦ يَتَمَطَّىٰٓ
Thumma thahaba ila ahlihiyatamatta
تراجم
پھر اپنے گھر والوں کے پاس اتراتا ہوا گیا.[1]
- یَتَمَطَّیٰ اتراتا اور اکڑاتا ہوا۔
پھر اکڑ دکھاتا ہوا اپنے گھر والوں کے پاس چلا گیا۔
لفظ بہ لفظ
- ثُمَّthummaپھر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ثُمّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف
- ذَهَبَdhahabaچلا گیا
- مادہ
- ذهب
- اصل لفظ
- ذَهَبَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- إِلَىٰٓilāطرف
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- أَهْلِهِۦahlihiاپنے گھروالوں کی
- مادہ
- اهل
- اصل لفظ
- أَهْل
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- يَتَمَطَّىٰٓyatamaṭṭāاکڑتا ہوا۔ اتراتا ہوا
- مادہ
- مطو
- اصل لفظ
- يَتَمَطَّى
- قسمِ کلمہ
- فعل
تفسیر
پھر اپنے گھر والوں کے پاس اتراتا ہوا گیا (١) ٣٣۔١ یَتَمَطَّیٰ اتراتا اور اکڑاتا ہوا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan