القيامة ۷۵:۲۰
كَلَّا بَلۡ تُحِبُّونَ ٱلۡعَاجِلَةَ
Kalla bal tuhibboona alAAajila
تراجم
نہیں نہیں تم جلدی ملنے والی (دنیا) کی محبت رکھتے ہو.
خبردار (اے کافرو) اصل بات یہ ہے کہ تم فوری طور پر حاصل ہونے والی چیز (یعنی دنیا) سے محبت کرتے ہو۔
لفظ بہ لفظ
- كَلَّاkallāہرگز نہیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- كَلّا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ ردع
- بَلْbalبلکہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- بَل
- قسمِ کلمہ
- حرفِ اضراب
- تُحِبُّونَtuḥibbūnaتم پسند کرتے ہو
- مادہ
- حبب
- اصل لفظ
- أَحْبَبْ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- ٱلْعَاجِلَةَl-ʿājilataجلدی ملنے والی چیز کو
- مادہ
- عجل
- اصل لفظ
- عاجِلَة
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
نہیں نہیں تم جلدی ملنے والی (دنیا) کی محبت رکھتے ہو۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan