القيامة ⁦۷۵:۲۱⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۷۸ · پارہ ۲۹

وَتَذَرُونَ ٱلۡأٓخِرَةَ

Watatharoona al-akhira

تراجم

اور آخرت کو چھوڑ بیٹھے ہو.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی یوم قیامت کو جھٹلانا اور حق سے اعراض، اسلئے ہے کہ تم نے دنیا کی زندگی کو ہی سب کچھ سمجھ رکھا ہے اور آخرت تمہیں بالکل فراموش ہے۔

اور آخرت کو نظر انداز کئیے ہوئے ہو۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَتَذَرُونَwatadharūnaاور تم چھوڑ دیتے ہو
    مادہ
    وذر
    اصل لفظ
    يَذَرَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
  2. ٱلْءَاخِرَةَl-ākhirataبعد میں ملنے والی کو۔ آخری کو۔ بعد میں آنے والی کو
    مادہ
    اخر
    اصل لفظ
    آخِر
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

اور آخرت کو چھوڑ بیٹھے ہو (١) ٢١۔١ یعنی یوم قیامت کو جھٹلانا اور حق سے اعراض، اسلئے ہے کہ تم نے دنیا کی زندگی کو ہی سب کچھ سمجھ رکھا ہے اور آخرت تمہیں بالکل فراموش ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan