القيامة ⁦۷۵:۱۹⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۷۷ · پارہ ۲۹

ثُمَّ إِنَّ عَلَيۡنَا بَيَانَهُۥ

Thumma inna AAalayna bayanah

تراجم

پھر اس کا واضح کر دینا ہمارے ذمہ ہے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی اس کے مشکل مقامات کی تشریح اور حلال وحرام کی توضیح یہ بھی ہمارے ذمے ہے اس کا صاف مطلب ہے کہ نبی (صلى الله عليه وسلم) نے قرآن کے مجملات کی توضیح جو تخصیص بیان فرمائی ہے جسے حدیث کہاجاتا ہے یہ بھی اللہ کی طرف سے ہی الہام اور سمجھائی ہوئی باتیں ہیں اس لیے انہیں بھی قرآن کی طرح ماننا ضروری ہے۔

پھر اس کی وضاحت بھی ہماری ذمہ داری ہے۔ [1]

Mufti Taqi Usmani
  1. : یعنی آیات کریمہ کی تشریح بھی ہم آپ کے قلب مبارک میں محفوظ کردیں گے۔

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. ثُمَّthummaپھر
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ثُمّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف
  2. إِنَّinnaبیشک
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نصب
  3. عَلَيْنَاʿalaynāہمارے ذمہ ہے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    عَلَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  4. بَيَانَهُۥbayānahuاس کو بیان کرنا
    مادہ
    بين
    اصل لفظ
    بَيان
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی

تفسیر

پھر اس کا واضح کر دینا ہمارا ذمہ ہے۔ ۱۹۔۱یعنی اس کے مشکل مقامات کی تشریح اور حلال وحرام کی توضیح یہ بھی ہمارے ذمے ہے اس کا صاف مطلب ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے قرآن کے مجملات کی توضیح جو تخصیص بیان فرمائی ہے جسے حدیث کہاجاتا ہے یہ بھی اللہ کی طرف سے ہی الہام اور سمجھائی ہوئی باتیں ہیں اس لیے انہیں بھی قرآن کی طرح ماننا ضروری ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan