القيامة ۷۵:۱۸
فَإِذَا قَرَأۡنَٰهُ فَٱتَّبِعۡ قُرۡءَانَهُۥ
Fa-itha qara/nahu fattabiAAqur-anah
تراجم
ہم جب اسے پڑھ[1] لیں تو آپ اس کے پڑھنے کی پیروی کریں.[2]
- یعنی فرشتے کے ذریعے سے جب ہم اس کی قرأت آپ پوری کرلیں۔
- یعنی اس کے شرائع و احکام لوگوں کو پڑھ کر سنائیں اور ان کی پیروی بھی کریں۔
پھر جب ہم اسے (جبرائیل کے واسطے سے) پڑھ رہے ہوں تو تم اس کے پڑھنے کی پیروی کرو [1]
- : اس کا مطلب یہ بھی ہوسکتا ہے کہ آپ اپنی توجہ الفاظ کو یاد رکھنے کے بجائے ان آیات کی عملی پیروی کرنے پر مرکوز رکھیں، اور یہ بھی کہ جس طرح حضرت جبرئیل ؑ پڑھ رہے ہیں، آئندہ آپ بھی اسی طرح پڑھا کریں۔
لفظ بہ لفظ
- فَإِذَاfa-idhāپھر جب
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِذا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · ظرفِ زمان
- قَرَأْنَٰهُqaranāhuپڑھیں ہم اس کو
- مادہ
- قرا
- اصل لفظ
- قَرَأَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
- فَٱتَّبِعْfa-ittabiʿتو پیروی کریں
- مادہ
- تبع
- اصل لفظ
- اتَّبَعَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نتیجہ · فعل
- قُرْءَانَهُۥqur'ānahuآپ کے پڑھنے کی
- مادہ
- قرا
- اصل لفظ
- قُرْءان
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
تفسیر
ہم جب اسے پڑھ لیں تو آپ اس کے پڑھنے کی پیروی کریں (١) ١٨۔١ یعنی فرشتے کے ذریعے سے جب ہم اس کی قرأت آپ پوری کرلیں۔ یعنی اس کے شرائع و احکام لوگوں کو پڑھ کر سنائیں اور ان کی پیروی بھی کریں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan