الانسان ۷۶:۳
إِنَّا هَدَيۡنَٰهُ ٱلسَّبِيلَ إِمَّا شَاكِرٗا وَإِمَّا كَفُورًا
Inna hadaynahu assabeelaimma shakiran wa-imma kafoora
تراجم
ہم نے اسے راه دکھائی اب خواه وه شکر گزار بنے خواه ناشکرا.[1]
ہم نے اسے راستہ دکھایا کہ وہ یا تو شکر گزار ہو، یا ناشکرا بن جائے۔
لفظ بہ لفظ
- إِنَّاinnāبیشک ہم نے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِنّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
- هَدَيْنَٰهُhadaynāhuراہ دکھائی ہم نے اس کو۔ ہدایت دی ہم نے اس کو
- مادہ
- هدي
- اصل لفظ
- هَدَى
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
- ٱلسَّبِيلَl-sabīlaراستے کی
- مادہ
- سبل
- اصل لفظ
- سَبِيل
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- إِمَّاimmāخواہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِمّا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تفصیل
- شَاكِرًاshākiranشکر گزار ہو
- مادہ
- شكر
- اصل لفظ
- شاكِر
- قسمِ کلمہ
- اسم
- وَإِمَّاwa-immāاور خواہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِمّا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ تفصیل
- كَفُورًاkafūranناشکرا ہو
- مادہ
- كفر
- اصل لفظ
- كَفُور
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
ہم نے اسے راہ دکھائی اب خواہ وہ شکر گزار بنے خواہ ناشکرا۔ (۱) ۳۔۱یعنی مذکورہ قوتوں اور صلاحیتوں کے علاوہ ہم نے خود بھی انبیاء علیہ السلام، اپنی کتابوں اور داعیان حق کے ذریعے سے صحیح راستے کو بیان اور واضح کردیا ہے اب یہ اس کی مرضی ہے کہ اطاعت الہی کا راستہ اختیار کر کے شکر گزار بندہ بن جائے یا معصیت کا راستہ اختیار کر کے اس کا ناشکرا بن جائے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan