الانسان ۷۶:۲
إِنَّا خَلَقۡنَا ٱلۡإِنسَٰنَ مِن نُّطۡفَةٍ أَمۡشَاجٖ نَّبۡتَلِيهِ فَجَعَلۡنَٰهُ سَمِيعَۢا بَصِيرًا
Inna khalaqna al-insanamin nutfatin amshajin nabtaleehi fajaAAalnahusameeAAan baseera
تراجم
بیشک ہم نے انسان کو ملے جلے نطفے سے امتحان کے لیے[1] پیدا کیا اور اس کو سنتا دیکھتا بنایا.[2]
ہم نے انسان کو ایک ملے جلے نطفے سے اس طرح پیدا کیا [1] کہ اسے آزمائیں۔ پھر اسے ایسا بنایا کہ وہ سنتا بھی ہے، دیکھتا بھی ہے۔
- : یعنی مرد اور عورت کے ملے جلے اجزاء سے پیدا کیا۔
لفظ بہ لفظ
- إِنَّاinnāبیشک ہم نے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِنّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
- خَلَقْنَاkhalaqnāپیدا کیا ہم نے
- مادہ
- خلق
- اصل لفظ
- خَلَقَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- ٱلْإِنسَٰنَl-insānaانسان کو
- مادہ
- انس
- اصل لفظ
- إِنسان
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- مِنminسے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- نُّطْفَةٍnuṭ'fatinایک نطفے
- مادہ
- نطف
- اصل لفظ
- نُطْفَة
- قسمِ کلمہ
- اسم
- أَمْشَاجٍamshājinملے ہوئے۔ مخلوط
- مادہ
- مشج
- اصل لفظ
- أَمْشاج
- قسمِ کلمہ
- اسم
- نَّبْتَلِيهِnabtalīhiکہ ہم آزمائیں اس کو۔ آزمائش کریں اس کی
- مادہ
- بلو
- اصل لفظ
- ابْتَلَى
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- فَجَعَلْنَٰهُfajaʿalnāhuتو بنایا ہم نے اس کو
- مادہ
- جعل
- اصل لفظ
- جَعَلَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
- سَمِيعًۢاsamīʿanسننے والا
- مادہ
- سمع
- اصل لفظ
- سَمِيع
- قسمِ کلمہ
- اسم
- بَصِيرًاbaṣīranدیکھنے والا
- مادہ
- بصر
- اصل لفظ
- بَصِير
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
بیشک ہم نے انسان کو ملے جلے نطفے سے امتحان کے لئے (١) پیدا کیا اور اس کو سنتا دیکھتا بنایا (٢) ٢۔١ ملے جلے مطلب، مرد اور عورت دونوں کے پانی کا ملنا پھر ان کا مختلف اطوار سے گزرنا ہے۔ پیدا کرنے کا مقصد انسان کی آزمائش ہے۔ ٢۔٢ یعنی اسے سماعت اور بصارت کی قوتیں عطا کیں، تاکہ وہ سب کچھ دیکھ سکے اور سن سکے اور اس کے بعد اطاعت یا انکاری دونوں راستوں میں کسی ایک کا انتخاب کر سکے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan