الانسان ⁦۷۶:۵⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۷۸ · پارہ ۲۹

إِنَّ ٱلۡأَبۡرَارَ يَشۡرَبُونَ مِن كَأۡسٖ كَانَ مِزَاجُهَا كَافُورًا

Inna al-abrara yashraboona min ka/sinkana mizajuha kafoora

تراجم

بیشک نیک لوگ وه جام پئیں گے جس کی آمیزش کافور کی ہے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. اشقیا کے مقابلے میں یہ سعدا کا ذکر ہے، کأس اس جام کو کہتے ہیں جو بھرا ہوا ہو اور چھلک رہا ہو کافور ٹھنڈی اور ایک مخصوص خوشبو کی حامل ہوتی ہے۔ اس کی آمیزش سے شراب کا ذائقہ دو آتشہ اور اس کی خوشبو مشام جان کو معطر کرنے والی ہو جائے گی۔

بیشک نیک لوگ ایسے جام سے مشروبات پئیں گے جس میں کافور کی آمیزش ہوگی۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّinnaبیشک
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نصب
  2. ٱلْأَبْرَارَl-abrāraنیک لوگ
    مادہ
    برر
    اصل لفظ
    بَرّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  3. يَشْرَبُونَyashrabūnaپیئیں گے
    مادہ
    شرب
    اصل لفظ
    شَرِبَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  4. مِنminسے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  5. كَأْسٍkasinایک ساغر
    مادہ
    كاس
    اصل لفظ
    كَأْس
    قسمِ کلمہ
    اسم
  6. كَانَkānaہے
    مادہ
    كون
    اصل لفظ
    كانَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  7. مِزَاجُهَاmizājuhāاس کی آمیزش
    مادہ
    مزج
    اصل لفظ
    مِزاج
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  8. كَافُورًاkāfūranکافور سے
    مادہ
    كفر
    اصل لفظ
    كافُور
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

بیشک نیک لوگ وہ جام پئیں گے جس کی امیزش کافور کی ہے۔ (۱) ۵۔۱کأس اس جام کو کہتے ہیں جو بھرا ہوا ہو اور چھلک رہا ہو کافور ٹھنڈی اور ایک مخصوص خوشبو کی حامل ہوتی ہے۔ اس کی آمیزش سے شراب کا ذائقہ دو آتشہ اور اس کی خوشبو مشام جان کو معطر کرنے والی ہو جائے گی۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan