صفحہ ۵۶۸
الحاقة
فَلَيۡسَ لَهُ ٱلۡيَوۡمَ هَٰهُنَا حَمِيمٞ
آیت ۶۹:۳۵ کھولیںپس آج اس کا نہ کوئی دوست ہے.
وَلَا طَعَامٌ إِلَّا مِنۡ غِسۡلِينٖ
آیت ۶۹:۳۶ کھولیںاور نہ سوائے پیﭗ کے اس کی کوئی غذا ہے.[1]
لَّا يَأۡكُلُهُۥٓ إِلَّا ٱلۡخَٰطِـُٔونَ
آیت ۶۹:۳۷ کھولیںجسے گناه گاروں کے سوا کوئی نہیں کھائے گا.[1]
فَلَآ أُقۡسِمُ بِمَا تُبۡصِرُونَ
آیت ۶۹:۳۸ کھولیںپس مجھے قسم ہے ان چیزوں کی جنہیں تم دیکھتے ہو.
وَمَا لَا تُبۡصِرُونَ
آیت ۶۹:۳۹ کھولیںاور ان چیزوں کی جنہیں تم نہیں دیکھتے.[1]
إِنَّهُۥ لَقَوۡلُ رَسُولٖ كَرِيمٖ
آیت ۶۹:۴۰ کھولیںکہ بیشک یہ (قرآن) بزرگ رسول کا قول ہے.[1]
وَمَا هُوَ بِقَوۡلِ شَاعِرٖۚ قَلِيلٗا مَّا تُؤۡمِنُونَ
آیت ۶۹:۴۱ کھولیںیہ کسی شاعر کا قول نہیں[1] (افسوس) تمہیں بہت کم یقین ہے.
وَلَا بِقَوۡلِ كَاهِنٖۚ قَلِيلٗا مَّا تَذَكَّرُونَ
آیت ۶۹:۴۲ کھولیںاور نہ کسی کاہن کا قول ہے[1] ، (افسوس) بہت کم نصیحت لے رہے ہو.[2]
تَنزِيلٞ مِّن رَّبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَ
آیت ۶۹:۴۳ کھولیں(یہ تو) رب العالمین کا اتارا ہوا ہے.[1]
وَلَوۡ تَقَوَّلَ عَلَيۡنَا بَعۡضَ ٱلۡأَقَاوِيلِ
آیت ۶۹:۴۴ کھولیںاور اگر یہ ہم پر کوئی بھی بات بنا لیتا.[1]
لَأَخَذۡنَا مِنۡهُ بِٱلۡيَمِينِ
آیت ۶۹:۴۵ کھولیںتو البتہ ہم اس کا داہنا ہاتھ پکڑ لیتے.[1]
ثُمَّ لَقَطَعۡنَا مِنۡهُ ٱلۡوَتِينَ
آیت ۶۹:۴۶ کھولیںپھر اس کی شہ رگ کاٹ دیتے.[1]
فَمَا مِنكُم مِّنۡ أَحَدٍ عَنۡهُ حَٰجِزِينَ
آیت ۶۹:۴۷ کھولیںپھر تم میں سے کوئی بھی مجھے اس سے روکنے واﻻ نہ ہوتا.[1]
وَإِنَّهُۥ لَتَذۡكِرَةٞ لِّلۡمُتَّقِينَ
آیت ۶۹:۴۸ کھولیںیقیناً یہ قرآن پرہیزگاروں کے لیے نصیحت ہے.[1]
وَإِنَّا لَنَعۡلَمُ أَنَّ مِنكُم مُّكَذِّبِينَ
آیت ۶۹:۴۹ کھولیںہمیں پوری طرح معلوم ہے کہ تم میں سے بعض اس کے جھٹلانے والے ہیں.
وَإِنَّهُۥ لَحَسۡرَةٌ عَلَى ٱلۡكَٰفِرِينَ
آیت ۶۹:۵۰ کھولیںبیشک (یہ جھٹلانا) کافروں پر حسرت ہے.[1]
وَإِنَّهُۥ لَحَقُّ ٱلۡيَقِينِ
آیت ۶۹:۵۱ کھولیںاور بیشک (و شبہ) یہ یقینی حق ہے.[1]
فَسَبِّحۡ بِٱسۡمِ رَبِّكَ ٱلۡعَظِيمِ
آیت ۶۹:۵۲ کھولیںپس تو اپنے رب عظیم کی پاکی بیان کر.[1]
المعارج
Al-Ma'aarij
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
سَأَلَ سَآئِلُۢ بِعَذَابٖ وَاقِعٖ
آیت ۷۰:۱ کھولیںایک سوال کرنے والے[1] نے اس عذاب کا سوال کیا جو واضح ہونے واﻻ ہے.
لِّلۡكَٰفِرِينَ لَيۡسَ لَهُۥ دَافِعٞ
آیت ۷۰:۲ کھولیںکافروں پر، جسے کوئی ہٹانے واﻻ نہیں.
مِّنَ ٱللَّهِ ذِي ٱلۡمَعَارِجِ
آیت ۷۰:۳ کھولیںاس اللہ کی طرف سے جو سیڑھیوں واﻻ ہے.[1]
تَعۡرُجُ ٱلۡمَلَٰٓئِكَةُ وَٱلرُّوحُ إِلَيۡهِ فِي يَوۡمٖ كَانَ مِقۡدَارُهُۥ خَمۡسِينَ أَلۡفَ سَنَةٖ
آیت ۷۰:۴ کھولیںجس کی طرف فرشتے اور روح چڑھتے ہیں[1] ایک دن میں جس کی مقدار پچاس ہزار سال کی ہے.[2]
فَٱصۡبِرۡ صَبۡرٗا جَمِيلًا
آیت ۷۰:۵ کھولیںپس تو اچھی طرح صبر کر.
إِنَّهُمۡ يَرَوۡنَهُۥ بَعِيدٗا
آیت ۷۰:۶ کھولیںبیشک یہ اس (عذاب) کو دور سمجھ رہے ہیں.
وَنَرَىٰهُ قَرِيبٗا
آیت ۷۰:۷ کھولیںاور ہم اسے قریب ہی دیکھتے ہیں.[1]
يَوۡمَ تَكُونُ ٱلسَّمَآءُ كَٱلۡمُهۡلِ
آیت ۷۰:۸ کھولیںجس دن آسمان مثل تیل کی تلچھٹ کے ہو جائے گا.[1]
وَتَكُونُ ٱلۡجِبَالُ كَٱلۡعِهۡنِ
آیت ۷۰:۹ کھولیںاور پہاڑ مثل رنگین اون کے ہو جائیں گے.[1]
وَلَا يَسۡـَٔلُ حَمِيمٌ حَمِيمٗا
آیت ۷۰:۱۰ کھولیںاور کوئی دوست کسی دوست کو نہ پوچھے گا.