الحاقة ۶۹:۵۱
وَإِنَّهُۥ لَحَقُّ ٱلۡيَقِينِ
Wa-innahu lahaqqu alyaqeen
تراجم
اور بیشک (و شبہ) یہ یقینی حق ہے.[1]
- یعنی قرآن اللہ کی طرف سے ہونا بالکل یقینی ہے، اس میں قطعًا شک کی کوئی گنجائش نہیں۔ یا قیامت کی بابت جو خبر دی جا رہی ہے، وہ بالکل حق اور سچ ہے۔
اور یہی وہ یقینی بات ہے جو سراسر حق ہے۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
اور بیشک (و شبہ) یہ یقینی حق ہے (١) ٥١۔١ یعنی قرآن اللہ کی طرف سے ہونا بالکل یقینی ہے، اس میں قطعًا شک کی کوئی گنجائش نہیں۔ یا قیامت کی بابت جو خبر دی جا رہی ہے، وہ بالکل حق اور سچ ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan