الحاقة ۶۹:۵۲
فَسَبِّحۡ بِٱسۡمِ رَبِّكَ ٱلۡعَظِيمِ
Fasabbih bismi rabbika alAAatheem
تراجم
پس تو اپنے رب عظیم کی پاکی بیان کر.[1]
- جس نے قرآن کریم جیسی عظیم کتاب نازل فرمائی۔
لہذا تم اپنے پروردگار کے عظمت والے نام کی تسبیح کرتے رہو۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
پس تو اپنے رب عظیم کی پاکی بیان کر (١) ٥٢۔١ جس نے قرآن کریم جیسی عظیم کتاب نازل فرمائی۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan