الحاقة ⁦۶۹:۵۰⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۶۸ · پارہ ۲۹

وَإِنَّهُۥ لَحَسۡرَةٌ عَلَى ٱلۡكَٰفِرِينَ 

Wa-innahu lahasratun AAala alkafireen

تراجم

بیشک (یہ جھٹلانا) کافروں پر حسرت ہے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی قیامت والے دن اس پر حسرت کریں گے، کہ کاش ہم نے قرآن کی تکذیب نہ کی ہوتی۔ یا یہ قرآن بجائے خود ان کے لئے حسرت کا باعث ہوگا، جب وہ اہل ایمان کو قرآن کا اجر ملتے ہوئے دیکھیں گے۔

اور یہ (قرآن) ایسے کافروں کے لیے حسرت کا سبب ہے۔ [1]

Mufti Taqi Usmani
  1. : یعنی آخرت میں جب عذاب ان کے سامنے آئے گا تو انہیں حسرت ہوگی کہ کاش ہم قرآن کریم پر ایمان لے آئے ہوتے۔

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَإِنَّهُۥwa-innahuاور بیشک وہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
  2. لَحَسْرَةٌlaḥasratunالبتہ حسرت ہے
    مادہ
    حسر
    اصل لفظ
    حَسْرَة
    قسمِ کلمہ
    لامِ تاکید · اسم
  3. عَلَىʿalāپر
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    عَلَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  4. ٱلْكَٰفِرِينَl-kāfirīnaکافروں
    مادہ
    كفر
    اصل لفظ
    كافِر
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

بیشک (یہ جھٹلانا) کافروں پر حسرت ہے (١) ٥٠۔١ یعنی قیامت والے دن اس پر حسرت کریں گے، کہ کاش ہم نے قرآن کی تکذیب نہ کی ہوتی۔ یا یہ قرآن بجائے خود ان کے لئے حسرت کا باعث ہوگا، جب وہ اہل ایمان کو قرآن کا اجر ملتے ہوئے دیکھیں گے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan