الحاقة ⁦۶۹:۳۷⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۶۸ · پارہ ۲۹

لَّا يَأۡكُلُهُۥٓ إِلَّا ٱلۡخَٰطِـُٔونَ

La ya/kuluhu illa alkhati-oon

تراجم

جسے گناه گاروں کے سوا کوئی نہیں کھائے گا.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. خاطئون سے مراد اہل جہنم ہیں جو کفر و شرک کی وجہ سے جہنم میں داخل ہوں گے اس لیے کہ یہ گناہ ایسے ہیں جو خلود فی النار کا سبب ہیں۔

جسے گنہگاروں کے سوا کوئی نہیں کھائے گا۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. لَّاlāنہیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    لا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نفی
  2. يَأْكُلُهُۥٓyakuluhuکھائیں گے اس کو
    مادہ
    اكل
    اصل لفظ
    أَكَلَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  3. إِلَّاillāمگر
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِلّا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ حصر
  4. ٱلْخَٰطِـُٔونَl-khāṭiūnaخطا کار
    مادہ
    خطا
    اصل لفظ
    خاطِئ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

جسے گنہگاروں کے سوا کوئی نہیں کھائے گا۔ (۱) ۳۷۔۱خاطئون سے مراد اہل جہنم ہیں جو کفر و شرک کی وجہ سے جہنم میں داخل ہوں گے اس لیے کہ یہ گناہ ایسے ہیں جو خلود فی النار کا سبب ہیں۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan