الحاقة ۶۹:۴۸
وَإِنَّهُۥ لَتَذۡكِرَةٞ لِّلۡمُتَّقِينَ
Wa-innahu latathkiratun lilmuttaqeen
تراجم
یقیناً یہ قرآن پرہیزگاروں کے لیے نصیحت ہے.[1]
- کیونکہ وہی اس سے فائدہ اٹھاتے ہیں ورنہ قرآن تو سارے ہی لوگوں کے لیے نصیحت لے کر آیا ہے۔
اور یقین جانو کہ یہ پرہیزگاروں کے لیے ایک نصیحت ہے۔
لفظ بہ لفظ
- وَإِنَّهُۥwa-innahuاور بیشک وہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِنّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
- لَتَذْكِرَةٌlatadhkiratunالبتہ ایک نصیحت
- مادہ
- ذكر
- اصل لفظ
- تَذْكِرَة
- قسمِ کلمہ
- لامِ تاکید · اسم
- لِّلْمُتَّقِينَlil'muttaqīnaمتقی لوگوں کے لیے
- مادہ
- وقي
- اصل لفظ
- مُتَّقي
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
یقیناً یہ قرآن پرہیزگاروں کے لئے نصیحت ہے۔ ٤۸۔۱کیونکہ وہی اس سے فائدہ اٹھاتے ہیں ورنہ قرآن تو سارے ہی لوگوں کے لیے نصیحت لے کر آیا ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan