الحاقة ۶۹:۴۵
لَأَخَذۡنَا مِنۡهُ بِٱلۡيَمِينِ
Laakhathna minhu bilyameen
تراجم
تو البتہ ہم اس کا داہنا ہاتھ پکڑ لیتے.[1]
- یا دائیں ہاتھ کے ساتھ اس کی گرفت کرتے، اس لئے کہ دائیں ہاتھ سے گرفت زیادہ سخت ہوتی ہے۔ اور اللہ کے دونوں ہاتھ ہی دائیں ہیں۔
تو ہم ان کا داہنا ہاتھ پکڑ تے۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
تو البتہ ہم اس کا داہنا ہاتھ پکڑ لیتے (١) ٤٥۔١ یا دائیں ہاتھ کے ساتھ اس کی گرفت کرتے، اس لئے کہ دائیں ہاتھ سے گرفت زیادہ سخت ہوتی ہے۔ اور اللہ کے دونوں ہاتھ ہی دائیں ہیں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan