وَلَا يَسۡـَٔلُ حَمِيمٌ حَمِيمٗا
Wala yas-alu hameemun hameema
تراجم
اور کوئی دوست کسی دوست کو نہ پوچھے گا.
Urdu - Muhammad Junagarhiاور کوئی جگری دوست کسی جگری دوست کو پوچھے گا بھی نہیں۔
Mufti Taqi Usmaniتمام تراجم
لفظ بہ لفظ
- وَلَاwalāاور نہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ نفی
- يَسْـَٔلُyasaluپوچھے گا
- اصل لفظ
- سَأَلَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- حَمِيمٌḥamīmunولی دوست
- اصل لفظ
- حَمِيم
- قسمِ کلمہ
- اسم
- حَمِيمًاḥamīmanولی دوست کو
- اصل لفظ
- حَمِيم
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
اور کوئی دوست کسی دوست کو نہ پوچھے گا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan