المعارج ۷۰:۹
وَتَكُونُ ٱلۡجِبَالُ كَٱلۡعِهۡنِ
Watakoonu aljibalu kalAAihn
تراجم
اور پہاڑ مثل رنگین اون کے ہو جائیں گے.[1]
- یعنی دھنی ہوئی روئی کی طرح، جیسے سورہ القارعۃ میں ہے۔(كَالْعِهْنِ الْمَنْفُوشِ)
اور پہاڑ رنگین روئی کی طرح ہوجائیں گے۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
اور پہاڑ مثل رنگین اون کے ہوجائیں گے (١) ٩۔١ یعنی دھنی ہوئی روئی کی طرح، جیسے سورہ القارعۃ میں ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan