المعارج ۷۰:۳
مِّنَ ٱللَّهِ ذِي ٱلۡمَعَارِجِ
Mina Allahi thee almaAAarij
تراجم
اس اللہ کی طرف سے جو سیڑھیوں واﻻ ہے.[1]
- یا درجات والا، بلندیوں والا ہے، جس کی طرف فرشتے چڑھتے ہیں۔
وہ اللہ کی طرف سے آئے گا جو چڑھنے کے تمام راستوں کا مالک ہے۔ [1]
- : چڑھنے کے راستوں سے مراد وہ راستے ہیں جن سے چڑھ کر فرشتے عالم بالا تک پہنچتے ہیں۔ یہاں ان کا حوالہ اس لیے دیا گیا ہے کہ اگلی آیت میں انہی فرشتوں کے چڑھنے کا ذکر آ رہا ہے۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
اس اللہ کی طرف سے جو سیڑھیوں والا ہے (١) ٣۔١ یا درجات والا، بلندیوں والا ہے، جس کی طرف فرشتے چڑھتے ہیں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan