المعارج ⁦۷۰:۲⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۶۸ · پارہ ۲۹

لِّلۡكَٰفِرِينَ لَيۡسَ لَهُۥ دَافِعٞ

Lilkafireena laysa lahu dafiAA

تراجم

کافروں پر، جسے کوئی ہٹانے واﻻ نہیں.

Urdu - Muhammad Junagarhi

جو کافروں پر آنے والا ہے [1] کوئی نہیں ہے جو اسے روک سکے۔

Mufti Taqi Usmani
  1. : ایک کافر نے اسلام کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا تھا کہ اگر قرآن اور اسلام برحق ہے تو ہم پر آسمان سے پتھر برسائیے، یا کوئی اور دردناک عذاب ہم پر لے آئیے، جیسا کہ سورة انفال (8: 32) میں گزرا ہے، بعض روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ شخص نضر بن حارث تھا، یہاں اسی کی بات کا حوالہ دیا جارہا ہے کہ وہ عذاب مانگ رہا ہے اور اس کا اصل مقصد مذاق اڑاکر اس عذاب کو جھٹلانا ہے، حالانکہ وہ ایسی چیز ہے جب آجائے گی تو کوئی اسے روک نہیں سکے گا۔

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. لِّلْكَٰفِرِينَlil'kāfirīnaکافروں کے لیے
    مادہ
    كفر
    اصل لفظ
    كافِر
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · حرفِ تعریف · اسم
  2. لَيْسَlaysaنہیں ہے
    مادہ
    ليس
    اصل لفظ
    لَيْسَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  3. لَهُۥlahuواسطے اس کے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  4. دَافِعٌdāfiʿunکوئی دفع کرنے والا
    مادہ
    دفع
    اصل لفظ
    دافِع
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

کافروں پر، جسے کوئی ہٹانے والا نہیں

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan