الحاقة ⁦۶۹:۴۳⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۶۸ · پارہ ۲۹

تَنزِيلٞ مِّن رَّبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَ

Tanzeelun min rabbi alAAalameen

تراجم

(یہ تو) رب العالمین کا اتارا ہوا ہے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی رسول کی زبان سے ادا ہونے والا یہ قول رب العالمین کا اتارا ہوا کلام ہے اسے تم کبھی شاعری اور کبھی کہانت کہہ کر اس کی تکذیب کرتے ہو۔

یہ کلام تمام جہانوں کے پروردگار کی طرف سے اتارا جارہا ہے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. تَنزِيلٌtanzīlunنازل کردہ ہے
    مادہ
    نزل
    اصل لفظ
    تَنزِيل
    قسمِ کلمہ
    اسم
  2. مِّنminطرف سے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  3. رَّبِّrabbiرب
    مادہ
    ربب
    اصل لفظ
    رَبّ
    قسمِ کلمہ
    اسم
  4. ٱلْعَٰلَمِينَl-ʿālamīnaالعالمین کی
    مادہ
    علم
    اصل لفظ
    عالَم
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

(یہ تو (رب العالمین کا) اتارا ہوا ہے۔ ٤۳۔۱یعنی رسول کی زبان سے ادا ہونے والا یہ قول رب العالمین کا اتارا ہوا کلام ہے اسے تم کبھی شاعری اور کبھی کہانت کہہ کر اس کی تکذیب کرتے ہو۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan