المعارج ⁦۷۰:۷⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۶۸ · پارہ ۲۹

وَنَرَىٰهُ قَرِيبٗا

Wanarahu qareeba

تراجم

اور ہم اسے قریب ہی دیکھتے ہیں.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. دور سے مراد ناممکن اور قریب سے اس کا یقینی واقع ہونا ہے۔ یعنی کافر قیامت کو ناممکن سمجھتے ہیں اور مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ وہ ضرور آکر رہے گیاس لئے کہ کل ما ھوا آت فھوا قریب"ہر آبت واکئ چیز قریب ہے۔

اور ہم اسے قریب دیکھ رہے ہیں۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَنَرَىٰهُwanarāhuاور ہم دیکھ رہے ہیں اس کو
    مادہ
    راي
    اصل لفظ
    رَأَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
  2. قَرِيبًاqarībanقریب
    مادہ
    قرب
    اصل لفظ
    قَرِيب
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

اور ہم اسے قریب دیکھتے ہیں (١) ٧۔١ دور سے مراد ناممکن اور قریب سے اس کا یقینی واقع ہونا ہے۔ یعنی کافر قیامت کو ناممکن سمجھتے ہیں اور مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ وہ ضرور آکر رہے گی۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan