صفحہ ۵۳۱
القمر
وَمَآ أَمۡرُنَآ إِلَّا وَٰحِدَةٞ كَلَمۡحِۭ بِٱلۡبَصَرِ
آیت ۵۴:۵۰ کھولیںاور ہمارا حکم صرف ایک دفعہ (کا ایک کلمہ) ہی ہوتا ہے جیسے آنکھ کا جھپکنا.
وَلَقَدۡ أَهۡلَكۡنَآ أَشۡيَاعَكُمۡ فَهَلۡ مِن مُّدَّكِرٖ
آیت ۵۴:۵۱ کھولیںاور ہم نے تم جیسے بہتیروں کو ہلاک کر دیا ہے[1] ، پس کوئی ہے نصیحت لینے واﻻ.
وَكُلُّ شَيۡءٖ فَعَلُوهُ فِي ٱلزُّبُرِ
آیت ۵۴:۵۲ کھولیںجوکچھ انہوں نے (اعمال) کیے ہیں سب نامہٴ اعمال میں لکھے ہوئے ہیں.[1]
وَكُلُّ صَغِيرٖ وَكَبِيرٖ مُّسۡتَطَرٌ
آیت ۵۴:۵۳ کھولیں(اسی طرح) ہر چھوٹی بڑی بات بھی لکھی ہوئی ہے.[1]
إِنَّ ٱلۡمُتَّقِينَ فِي جَنَّٰتٖ وَنَهَرٖ
آیت ۵۴:۵۴ کھولیںیقیناً ہمارا ڈر رکھنے والے جنتوں اور نہروں میں ہوں گے.[1]
فِي مَقۡعَدِ صِدۡقٍ عِندَ مَلِيكٖ مُّقۡتَدِرِۭ
آیت ۵۴:۵۵ کھولیںراستی اور عزت کی بیٹھک میں[1] قدرت والے بادشاه کے پاس.[2]
الرحمن
Ar-Rahmaan
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
ٱلرَّحۡمَٰنُ
آیت ۵۵:۱ کھولیںرحمٰن نے.
عَلَّمَ ٱلۡقُرۡءَانَ
آیت ۵۵:۲ کھولیںقرآن سکھایا.[1]
خَلَقَ ٱلۡإِنسَٰنَ
آیت ۵۵:۳ کھولیںاسی نے انسان کو پیدا کیا.[1]
عَلَّمَهُ ٱلۡبَيَانَ
آیت ۵۵:۴ کھولیںاور اسے بولنا سکھایا.[1]
ٱلشَّمۡسُ وَٱلۡقَمَرُ بِحُسۡبَانٖ
آیت ۵۵:۵ کھولیںآفتاب اور ماہتاب (مقرره) حساب سے ہیں.[1]
وَٱلنَّجۡمُ وَٱلشَّجَرُ يَسۡجُدَانِ
آیت ۵۵:۶ کھولیںاور ستارے اور درخت دونوں سجده کرتے ہیں.[1]
وَٱلسَّمَآءَ رَفَعَهَا وَوَضَعَ ٱلۡمِيزَانَ
آیت ۵۵:۷ کھولیںاسی نے آسمان کو بلند کیا اور اسی نے ترازو رکھی.[1]
أَلَّا تَطۡغَوۡاْ فِي ٱلۡمِيزَانِ
آیت ۵۵:۸ کھولیںتاکہ تم تولنے میں تجاوز نہ کرو.[1]
وَأَقِيمُواْ ٱلۡوَزۡنَ بِٱلۡقِسۡطِ وَلَا تُخۡسِرُواْ ٱلۡمِيزَانَ
آیت ۵۵:۹ کھولیںانصاف کے ساتھ وزن کو ٹھیک رکھو اور تول میں کم نہ دو.
وَٱلۡأَرۡضَ وَضَعَهَا لِلۡأَنَامِ
آیت ۵۵:۱۰ کھولیںاور اسی نے مخلوق کے لیے زمین بچھا دی.
فِيهَا فَٰكِهَةٞ وَٱلنَّخۡلُ ذَاتُ ٱلۡأَكۡمَامِ
آیت ۵۵:۱۱ کھولیںجس میں میوے ہیں اور خوشے والے کھجور کے درخت ہیں.[1]
وَٱلۡحَبُّ ذُو ٱلۡعَصۡفِ وَٱلرَّيۡحَانُ
آیت ۵۵:۱۲ کھولیںاور بھس واﻻ اناج ہے[1] ۔ اور خوشبودار پھول ہیں.
فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
آیت ۵۵:۱۳ کھولیںپس (اے انسانو اور جنو!) تم اپنے پروردگار کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟[1]
خَلَقَ ٱلۡإِنسَٰنَ مِن صَلۡصَٰلٖ كَٱلۡفَخَّارِ
آیت ۵۵:۱۴ کھولیںاس نےانسان کو بجنے والی مٹی سے پیدا کیا جو ٹھیکری کی طرح تھی.[1]
وَخَلَقَ ٱلۡجَآنَّ مِن مَّارِجٖ مِّن نَّارٖ
آیت ۵۵:۱۵ کھولیںاور جنات کو آگ کے شعلے سے پیدا کیا.[1]
فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
آیت ۵۵:۱۶ کھولیںپس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟[1]