الرحمن ۵۵:۸
أَلَّا تَطۡغَوۡاْ فِي ٱلۡمِيزَانِ
Alla tatghaw fee almeezan
تراجم
تاکہ تم تولنے میں تجاوز نہ کرو.[1]
کہ تم تولنے میں ظلم نہ کرو۔
لفظ بہ لفظ
- أَلَّاallāکہ نہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تفسیر · حرفِ نہی
- تَطْغَوْا۟taṭghawتم خلل ڈالو۔ زیادتی کرو
- مادہ
- طغي
- اصل لفظ
- طَغَى
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- فِىfīمیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- فِي
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- ٱلْمِيزَانِl-mīzāniمیزان
- مادہ
- وزن
- اصل لفظ
- مِيزان
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
تاکہ تولنے میں تجاوز نہ کرو (١) ٨۔١ یعنی انصاف سے تجاوز نہ کرو۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan