الرحمن ۵۵:۹
وَأَقِيمُواْ ٱلۡوَزۡنَ بِٱلۡقِسۡطِ وَلَا تُخۡسِرُواْ ٱلۡمِيزَانَ
Waaqeemoo alwazna bilqisti walatukhsiroo almeezan
تراجم
انصاف کے ساتھ وزن کو ٹھیک رکھو اور تول میں کم نہ دو.
اور انصاف کے ساتھ وزن کو ٹھیک رکھو، اور تول میں کمی نہ کرو۔
لفظ بہ لفظ
- وَأَقِيمُوا۟wa-aqīmūاور قائم کرو۔ تولو
- مادہ
- قوم
- اصل لفظ
- أَقامَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
- ٱلْوَزْنَl-waznaوزن کو
- مادہ
- وزن
- اصل لفظ
- وَزْن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- بِٱلْقِسْطِbil-qis'ṭiانصاف کے ساتھ
- مادہ
- قسط
- اصل لفظ
- قِسْط
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · حرفِ تعریف · اسم
- وَلَاwalāاور نہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ نہی
- تُخْسِرُوا۟tukh'sirūخسارہ کر کے دو ۔ نقصان دو
- مادہ
- خسر
- اصل لفظ
- يُخْسِرُ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- ٱلْمِيزَانَl-mīzānaمیزان میں۔ ترازو میں
- مادہ
- وزن
- اصل لفظ
- مِيزان
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
انصاف کے ساتھ وزن کو ٹھیک رکھو اور تول میں کم نہ دو۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan