وَٱلۡأَرۡضَ وَضَعَهَا لِلۡأَنَامِ
Wal-arda wadaAAahalil-anam
تراجم
اور اسی نے مخلوق کے لیے زمین بچھا دی.
Urdu - Muhammad Junagarhiاور زمین کو اسی نے ساری مخلوقات کے لیے بنایا ہے۔
Mufti Taqi Usmaniتمام تراجم
لفظ بہ لفظ
- وَٱلْأَرْضَwal-arḍaاور زمین
- اصل لفظ
- أَرْض
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ تعریف · اسم
- وَضَعَهَاwaḍaʿahāاس نے رکھ دیا اس کو
- اصل لفظ
- وَضَعَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- لِلْأَنَامِlil'anāmiمخلوقات کے لیے
- اصل لفظ
- أَنام
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
اور اسی نے مخلوق کے لئے زمین بچھا دی۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan