الرحمن ۵۵:۱۱
فِيهَا فَٰكِهَةٞ وَٱلنَّخۡلُ ذَاتُ ٱلۡأَكۡمَامِ
Feeha fakihatun wannakhluthatu al-akmam
تراجم
جس میں میوے ہیں اور خوشے والے کھجور کے درخت ہیں.[1]
- أَكْمَامٌ، كِمٌّ کی جمع ہے وِعَاءُ التَّمْرِ، کھجور پر چڑھا ہوا غلاف۔
اسی میں میوے اور کھجور کے گابھوں والے درخت بھی ہیں۔
لفظ بہ لفظ
- فِيهَاfīhāاس میں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- فِي
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- فَٰكِهَةٌfākihatunپھل ہیں
- مادہ
- فكه
- اصل لفظ
- فاكِهَة
- قسمِ کلمہ
- اسم
- وَٱلنَّخْلُwal-nakhluاور کھجور کے درخت
- مادہ
- نخل
- اصل لفظ
- نَخْل
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ تعریف · اسم
- ذَاتُdhātuوالے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ذُو
- قسمِ کلمہ
- اسم
- ٱلْأَكْمَامِl-akmāmiخوشوں
- مادہ
- كمم
- اصل لفظ
- أَكْمام
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
جس میں میوے ہیں اور خوشے والے کھجور کے درخت ہیں (١)۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan