الرحمن ۵۵:۱۲
وَٱلۡحَبُّ ذُو ٱلۡعَصۡفِ وَٱلرَّيۡحَانُ
Walhabbu thoo alAAasfiwarrayhan
تراجم
اور بھس واﻻ اناج ہے[1] ۔ اور خوشبودار پھول ہیں.
- حَبٌّ سےمراد ہر وہ خوراک ہے جو انسان اور جانور کھاتے ہیں خشک ہو کراس کا پودا بھس بن جاتا ہے تو جانوروں کے کام آتا ہے۔
اور بھوسے والا غلہ اور خوشبودار پھول بھی۔
لفظ بہ لفظ
- وَٱلْحَبُّwal-ḥabuاور غلے
- مادہ
- حبب
- اصل لفظ
- حَبّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ تعریف · اسم
- ذُوdhūوالے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ذُو
- قسمِ کلمہ
- اسم
- ٱلْعَصْفِl-ʿaṣfiبھس
- مادہ
- عصف
- اصل لفظ
- عَصْف
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- وَٱلرَّيْحَانُwal-rayḥānuاور خوشبودار پھول
- مادہ
- روح
- اصل لفظ
- رَيْحان
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
اور بھس والا اناج (١) اور خشبودار پھول ہیں۔ ١٢۔١ حُب سے مراد وہ خوراک ہے جو انسان اور جانور کھاتے ہیں۔ خشک ہو کر اس کا پودا بھی بھس بن جاتا ہے جو جانوروں کے کام آتا ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan