الرحمن ۵۵:۷
وَٱلسَّمَآءَ رَفَعَهَا وَوَضَعَ ٱلۡمِيزَانَ
Wassamaa rafaAAahawawadaAAa almeezan
تراجم
اسی نے آسمان کو بلند کیا اور اسی نے ترازو رکھی.[1]
- یعنی زمین میں انصاف رکھا، جس کا اس نے لوگوں کو حکم دیا، جیسے فرمایا: لَقَدْ أَرْسَلْنَا رُسُلَنَا بِالْبَيِّنَاتِ وَأَنْزَلْنَا مَعَهُمُ الْكِتَابَ وَالْمِيزَانَ لِيَقُومَ النَّاسُ بِالْقِسْطِ (الحديد: 25)۔
اور آسمان کو اسی نے بلند کیا ہے اور اسی نے ترازو قائم کی ہے۔
لفظ بہ لفظ
- وَٱلسَّمَآءَwal-samāaاور آسمان
- مادہ
- سمو
- اصل لفظ
- سَماء
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ تعریف · اسم
- رَفَعَهَاrafaʿahāاس نے بلند کیا اس کو
- مادہ
- رفع
- اصل لفظ
- رَفَعَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- وَوَضَعَwawaḍaʿaاور قائم کردی۔ رکھ دی
- مادہ
- وضع
- اصل لفظ
- وَضَعَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل
- ٱلْمِيزَانَl-mīzānaمیزان
- مادہ
- وزن
- اصل لفظ
- مِيزان
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
اسی نے آسمان کو بلند کیا اور اسی نے ترازو رکھی (١) ٧۔١ یعنی زمین میں انصاف رکھا، جس کا اس نے لوگوں کو حکم دیا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan