القمر ⁦۵۴:۵۳⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۳۱ · پارہ ۲۷

وَكُلُّ صَغِيرٖ وَكَبِيرٖ مُّسۡتَطَرٌ

Wakullu sagheerin wakabeerin mustatar

تراجم

(اسی طرح) ہر چھوٹی بڑی بات بھی لکھی ہوئی ہے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی مخلوق کے تمام اعمال، اقوال وافعال لکھے ہوئےہیں، چھوٹے ہوں یا بڑے، حقیر ہوں یا جلیل، اشقیا کے ذکر کےبعد اب سعداء کا ذکر کیا جارہا ہے۔

اور ہر چھوٹی اور بڑی بات لکھی ہوئی ہے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَكُلُّwakulluاور ہر
    مادہ
    كلل
    اصل لفظ
    كُلّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسم
  2. صَغِيرٍṣaghīrinچھوٹا
    مادہ
    صغر
    اصل لفظ
    صَغِير
    قسمِ کلمہ
    اسم
  3. وَكَبِيرٍwakabīrinاور بڑا
    مادہ
    كبر
    اصل لفظ
    كَبِير
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسم
  4. مُّسْتَطَرٌmus'taṭarunلکھا ہوا ہے
    مادہ
    سطر
    اصل لفظ
    مُسْتَطَر
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

(اسی طرح) ہر چھوٹی بڑی بات لکھی ہوئی ہے (١) ٥٣۔١ یعنی مخلوق کے تمام اعمال، اقوال و افعال لکھے ہوئے ہیں، چھوٹے ہوں یا بڑے، حقیر ہوں یا جلیل۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan