القمر ۵۴:۵۲
وَكُلُّ شَيۡءٖ فَعَلُوهُ فِي ٱلزُّبُرِ
Wakullu shay-in faAAaloohu fee azzubur
تراجم
جوکچھ انہوں نے (اعمال) کیے ہیں سب نامہٴ اعمال میں لکھے ہوئے ہیں.[1]
- یا دوسرے معنی ہیں، لوح محفوظ میں درج ہیں۔
اور جو جو کام انہوں نے کیے ہیں، وہ سب اعمال ناموں میں درج ہیں۔
لفظ بہ لفظ
- وَكُلُّwakulluاور ہر
- مادہ
- كلل
- اصل لفظ
- كُلّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسم
- شَىْءٍshayinچیز
- مادہ
- شيا
- اصل لفظ
- شَىْء
- قسمِ کلمہ
- اسم
- فَعَلُوهُfaʿalūhuانہوں نے کیا اس کو
- مادہ
- فعل
- اصل لفظ
- فَعَلَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
- فِىfīمیں ہے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- فِي
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- ٱلزُّبُرِl-zuburiصحیفو ں
- مادہ
- زبر
- اصل لفظ
- زُبُر
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
جو کچھ انہوں نے (اعمال) کئے ہیں سب نامہ اعمال میں لکھے ہوئے ہیں (١)۔ ٥٢۔١ یا دوسرے معنی میں، لوح محفوظ میں درج ہیں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan