القمر ⁦۵۴:۵۴⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۳۱ · پارہ ۲۷

إِنَّ ٱلۡمُتَّقِينَ فِي جَنَّٰتٖ وَنَهَرٖ

Inna almuttaqeena fee jannatinwanahar

تراجم

یقیناً ہمارا ڈر رکھنے والے جنتوں اور نہروں میں ہوں گے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی مختلف اورمتنوع باغات میں ہوں گے۔ نَهَرٌ بطور جنس کے ہے جوجنت کی تمام نہروں کو شامل ہے۔

(البتہ) جن لوگوں نے تقوی کی روش اپنا رکھی ہے وہ باغات اور نہروں میں ہوں گے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّinnaبیشک
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نصب
  2. ٱلْمُتَّقِينَl-mutaqīnaتقوی والے
    مادہ
    وقي
    اصل لفظ
    مُتَّقي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  3. فِىfīمیں ہوں گے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    فِي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  4. جَنَّٰتٍjannātinباغوں
    مادہ
    جنن
    اصل لفظ
    جَنَّة
    قسمِ کلمہ
    اسم
  5. وَنَهَرٍwanaharinاور نہروں میں
    مادہ
    نهر
    اصل لفظ
    نَهَر
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسم

تفسیر

یقیناً ہمارا ڈر رکھنے والے جنتوں اور نہروں میں ہونگے (١) ٥٤۔١ یعنی مختلف اور قسم قسم کے باغات میں ہونگے، بطور جنس کے ہے جو جنت کی تمام نہروں کو شامل ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan