الرحمن ۵۵:۵
ٱلشَّمۡسُ وَٱلۡقَمَرُ بِحُسۡبَانٖ
Ashshamsu walqamaru bihusban
تراجم
آفتاب اور ماہتاب (مقرره) حساب سے ہیں.[1]
- یعنی اللہ کے ٹھہرائے ہوئے حساب سے اپنی اپنی منزلوں پر رواں دواں رہتےہیں، ان سے تجاوز نہیں کرتے۔
سورج اور چاند حساب میں جکڑے ہوئے ہیں۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
آفتاب اور مہتاب (مقررہ) حساب سے ہیں (١) ٥۔١ یعنی اللہ کے ٹھہرائے ہوئے حساب سے اپنی اپنی منزلوں پر رواں دواں رہتے ہیں، ان سے تجاوز نہیں کرتے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan