الرحمن ⁦۵۵:۴⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۳۱ · پارہ ۲۷

عَلَّمَهُ ٱلۡبَيَانَ

AAallamahu albayan

تراجم

اور اسے بولنا سکھایا.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. اس بیان سےمراد ہر شخص کی اپنی مادری بولی ہے جو بغیرسیکھے ازخود ہر شخص بول لیتا اور اس میں اپنے مافی الضمیر کا اظہار کر لیتاہے، حتیٰ کہ وہ چھوٹا بچہ بھی بولتا ہے، جس کو کسی بات کا علم اور شعور نہیں ہوتا۔ یہ اس تعلیم الٰہی کا نتیجہ ہے جس کا ذکر اس آیت میں ہے۔

اسی نے اس کو واضح کرنا سکھایا۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. عَلَّمَهُʿallamahuسکھایا اس کو
    مادہ
    علم
    اصل لفظ
    عَلَّمَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  2. ٱلْبَيَانَl-bayānaبولنا
    مادہ
    بين
    اصل لفظ
    بَيان
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

اور اسے بولنا سکھایا (٣) ٤۔٣ اس بیان سے مراد ہر شخص کی اپنی مادری بولی ہے جو بغیر سیکھے از خود ہر شخص بول لیتا اور اس میں اپنے مافی الضمیر کا اظہار کر لیتا ہے، حتیٰ کے وہ چھوٹا بچہ بھی بول لیتا ہے، جس کو کسی بات کا علم اور شعور نہیں ہوتا۔ یہ تعلیم الٰہی کا نتیجہ ہے جس کا ذکر اس آیت میں ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan