الرحمن ⁦۵۵:۳⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۳۱ · پارہ ۲۷

خَلَقَ ٱلۡإِنسَٰنَ

Khalaqa al-insan

تراجم

اسی نے انسان کو پیدا کیا.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی یہ بندر وغیرہ جانوروں سے ترقی کرتےکرتے انسان نہیں بن گئے ہیں۔ جیسا کہ دارون کا فلسفہ ارتقا ہے۔ بلکہ انسان کواسی شکل وصورت میں اللہ نے پیدا فرمایا ہے۔ جو جانوروں سے الگ ایک مستقل مخلوق ہے۔ انسان کا لفظ بطور جنس کے ہے۔

اسی نے انسان کو پیدا کیا۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. خَلَقَkhalaqaاس نے پیدا کیا
    مادہ
    خلق
    اصل لفظ
    خَلَقَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  2. ٱلْإِنسَٰنَl-insānaانسان کو
    مادہ
    انس
    اصل لفظ
    إِنسان
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

اسی نے انسان کو پیدا کیا (٢) ٣۔٢ یعنی یہ بندر وغیرہ جانوروں سے ترقی کرتے کرتے انسان نہیں بن گئے۔ جیسا کہ ڈارون کا فلسفہ ارتقا ہے۔ بلکہ انسان کو اسی شکل و صورت میں اللہ نے پیدا فرمایا ہے جو جانوروں سے الگ ایک مستقل مخلوق ہے۔ انسان کا لفظ بطور جنس کے ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan