حزب ۵۴

الرحمن ⁦۵۵:۱⁩ – الحديد ⁦۵۷:۲۹⁩ · پارہ ۲۷ · صفحہ ۵۳۱

چوتھائی ۱

الرحمن ⁦۵۵:۱⁩ – الرحمن ⁦۵۵:۷۸⁩ · صفحہ ۵۳۱

  1. ٱلرَّحۡمَٰنُ

    آیت ⁦۵۵:۱⁩ کھولیں

    رحمٰن نے.

چوتھائی ۲

الواقعة ⁦۵۶:۱⁩ – الواقعة ⁦۵۶:۷۴⁩ · صفحہ ۵۳۴

  1. إِذَا وَقَعَتِ ٱلۡوَاقِعَةُ

    آیت ⁦۵۶:۱⁩ کھولیں

    جب قیامت قائم ہو جائے گی.[1]

چوتھائی ۳

الواقعة ⁦۵۶:۷۵⁩ – الحديد ⁦۵۷:۱۵⁩ · صفحہ ۵۳۶

  1. ۞فَلَآ أُقۡسِمُ بِمَوَٰقِعِ ٱلنُّجُومِ

    آیت ⁦۵۶:۷۵⁩ کھولیں

    پس میں قسم کھاتا ہوں ستاروں کے گرنے کی.[1]

چوتھائی ۴

الحديد ⁦۵۷:۱۶⁩ – الحديد ⁦۵۷:۲۹⁩ · صفحہ ۵۳۹

  1. ۞أَلَمۡ يَأۡنِ لِلَّذِينَ ءَامَنُوٓاْ أَن تَخۡشَعَ قُلُوبُهُمۡ لِذِكۡرِ ٱللَّهِ وَمَا نَزَلَ مِنَ ٱلۡحَقِّ وَلَا يَكُونُواْ كَٱلَّذِينَ أُوتُواْ ٱلۡكِتَٰبَ مِن قَبۡلُ فَطَالَ عَلَيۡهِمُ ٱلۡأَمَدُ فَقَسَتۡ قُلُوبُهُمۡۖ وَكَثِيرٞ مِّنۡهُمۡ فَٰسِقُونَ

    آیت ⁦۵۷:۱۶⁩ کھولیں

    کیا اب تک ایمان والوں کے لیے وقت نہیں آیا کہ ان کے دل ذکر الٰہی سے اور جو حق اتر چکا ہے اس سے نرم ہو جائیں[1] اور ان کی طرح نہ ہو جائیں جنہیں ان سے پہلے کتاب دی گئی[2] تھی پھر جب ان پر ایک زمانہ دراز گزر گیا تو ان کے دل سخت ہو گئے[3] اور ان میں بہت سے فاسق ہیں.[4]