فَسَبِّحۡ بِٱسۡمِ رَبِّكَ ٱلۡعَظِيمِ
Fasabbih bismi rabbika alAAatheem
تراجم
پس اپنے بہت بڑے رب کے نام کی تسبیح کیا کرو.
Urdu - Muhammad Junagarhiلہذا (اے پیغمبر) تم اپنے عظیم پروردگار کا نام لے کر اس کی تسبیح کرو۔
Mufti Taqi Usmaniتمام تراجم
لفظ بہ لفظ
- فَسَبِّحْfasabbiḥپس تسبیح کیجیے
- اصل لفظ
- سَبَّحَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · فعل
- بِٱسْمِbi-is'miنام کی
- اصل لفظ
- اسْم
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسم
- رَبِّكَrabbikaاپنے رب
- اصل لفظ
- رَبّ
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- ٱلْعَظِيمِl-ʿaẓīmiعظیم کے (نام کی)
- اصل لفظ
- عَظِيم
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
پس اپنے بہت بڑے رب کے نام کی تسبیح کیا کرو۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan