الرحمن ۵۵:۱۵
وَخَلَقَ ٱلۡجَآنَّ مِن مَّارِجٖ مِّن نَّارٖ
Wakhalaqa aljanna min marijinmin nar
تراجم
اور جنات کو آگ کے شعلے سے پیدا کیا.[1]
- اس سے مراد سب سے پہلا جن ہے جو ابوالجن ہے، یا جن بطور جنس کے ہے۔ جیساکہ ترجمہ جنس کے اعتبار سے ہی کیا گیا ہے۔ مَارِجٍ آگ سے بلند ہونے والے شعلے کو کہتےہیں۔
اور جنات کو آگ کی لپٹ سے پیدا کیا۔
لفظ بہ لفظ
- وَخَلَقَwakhalaqaاور اس نے پیدا کیا
- مادہ
- خلق
- اصل لفظ
- خَلَقَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل
- ٱلْجَآنَّl-jānaجن کو
- مادہ
- جنن
- اصل لفظ
- جانّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- مِنminسے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- مَّارِجٍmārijinشعلے والی
- مادہ
- مرج
- اصل لفظ
- مارِج
- قسمِ کلمہ
- اسم
- مِّنminسے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- نَّارٍnārinآگ
- مادہ
- نور
- اصل لفظ
- نار
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
اور جنات کو آگ کے شعلے سے پیدا کیا (١) ١٥۔١ اس سے مراد پہلا جن جو ابو الجن ہے، یا جن بطور جنس کے ہے جیسا کہ ترجمہ جنس کے اعتبار سے ہی کیا گیا مَارِجٍ آگ کے بلند ہونے والے شعلے کو کہتے ہیں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan