الرحمن ⁦۵۵:۱۶⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۳۱ · پارہ ۲۷

فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

Fabi-ayyi ala-i rabbikumatukaththiban

تراجم

پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی تمہاری یہ پیدائش بھی اور پھر تم سے مزید نسلوں کی تخلیق وافزائش، یہ اللہ کی نعمتوں میں سے ہے۔ کیا تم اس نعمت کا انکار کرو گے؟

اب بتاؤ کہ تم دونوں اپنے پروردگار کی کون کونسی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے ؟

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. فَبِأَىِّfabi-ayyiتو ساتھ کون سی
    مادہ
    ايي
    اصل لفظ
    أَيّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · حرفِ جار · حرفِ استفہام
  2. ءَالَآءِālāiنعمتوں کے
    مادہ
    الو
    اصل لفظ
    آلاء
    قسمِ کلمہ
    اسم
  3. رَبِّكُمَاrabbikumāاپنے رب کی
    مادہ
    ربب
    اصل لفظ
    رَبّ
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  4. تُكَذِّبَانِtukadhibāniتم دونوں جھٹلاؤ گے
    مادہ
    كذب
    اصل لفظ
    كَذَّبَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی

تفسیر

پس (اے انسانو اور جنو!) تم اپنے پروردگار کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ (١) ١٦۔١ یعنی تمہاری یہ پیدائش بھی اور پھر تم سے مذید نسلوں کی تخلیق و افزائش، یہ اللہ کی نعمتوں میں سے ہے۔ کیا تم اس نعمت کا انکار کرو گے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan