صفحہ ۵۸۸
المطففين
كَلَّآ إِنَّ كِتَٰبَ ٱلۡفُجَّارِ لَفِي سِجِّينٖ
آیت ۸۳:۷ کھولیںیقیناً بدکاروں کا نامہٴ اعمال سِجِّينٌ میں ہے.[1]
وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا سِجِّينٞ
آیت ۸۳:۸ کھولیںتجھے کیا معلوم سِجِّينٌ کیا ہے؟
كِتَٰبٞ مَّرۡقُومٞ
آیت ۸۳:۹ کھولیں(یہ تو) لکھی ہوئی کتاب ہے.
وَيۡلٞ يَوۡمَئِذٖ لِّلۡمُكَذِّبِينَ
آیت ۸۳:۱۰ کھولیںاس دن جھٹلانے والوں کی بڑی خرابی ہے.
ٱلَّذِينَ يُكَذِّبُونَ بِيَوۡمِ ٱلدِّينِ
آیت ۸۳:۱۱ کھولیںجو جزا وسزا کے دن کو جھٹلاتے رہے.
وَمَا يُكَذِّبُ بِهِۦٓ إِلَّا كُلُّ مُعۡتَدٍ أَثِيمٍ
آیت ۸۳:۱۲ کھولیںاسے صرف وہی جھٹلاتا ہےجو حد سے آگے نکل جانے واﻻ (اور) گناه گار ہوتا ہے.
إِذَا تُتۡلَىٰ عَلَيۡهِ ءَايَٰتُنَا قَالَ أَسَٰطِيرُ ٱلۡأَوَّلِينَ
آیت ۸۳:۱۳ کھولیںجب اس کے سامنے ہماری آیتیں پڑھی جاتی ہیں تو کہہ دیتا ہے کہ یہ اگلوں کے افسانے ہیں.[1]
كَلَّاۖ بَلۡۜ رَانَ عَلَىٰ قُلُوبِهِم مَّا كَانُواْ يَكۡسِبُونَ
آیت ۸۳:۱۴ کھولیںیوں نہیں[1] بلکہ ان کے دلوں پر ان کےاعمال کی وجہ سے زنگ (چڑھ گیا) ہے.[2]
كَلَّآ إِنَّهُمۡ عَن رَّبِّهِمۡ يَوۡمَئِذٖ لَّمَحۡجُوبُونَ
آیت ۸۳:۱۵ کھولیںہرگز نہیں یہ لوگ اس دن اپنے رب سےاوٹ میں رکھے جائیں گے.[1]
ثُمَّ إِنَّهُمۡ لَصَالُواْ ٱلۡجَحِيمِ
آیت ۸۳:۱۶ کھولیںپھر یہ لوگ بالیقین جہنم میں جھونکے جائیں گے.
ثُمَّ يُقَالُ هَٰذَا ٱلَّذِي كُنتُم بِهِۦ تُكَذِّبُونَ
آیت ۸۳:۱۷ کھولیںپھر کہہ دیا جائے گا کہ یہی ہے وه جسے تم جھٹلاتے رہے.
كَلَّآ إِنَّ كِتَٰبَ ٱلۡأَبۡرَارِ لَفِي عِلِّيِّينَ
آیت ۸۳:۱۸ کھولیںلرگزنہیں،بےشک نیکوکاروں کے اعمال نامے علییں میں ہیں .[1]
وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا عِلِّيُّونَ
آیت ۸۳:۱۹ کھولیںاورتجھے کیا پتہ کہ عِلِّیین کیا ہے؟
كِتَٰبٞ مَّرۡقُومٞ
آیت ۸۳:۲۰ کھولیں(وه تو) لکھی ہوئی کتاب ہے.
يَشۡهَدُهُ ٱلۡمُقَرَّبُونَ
آیت ۸۳:۲۱ کھولیںمقرب (فرشتے) اس کا مشاہده کرتے ہیں.
إِنَّ ٱلۡأَبۡرَارَ لَفِي نَعِيمٍ
آیت ۸۳:۲۲ کھولیںیقیناً نیک لوگ (بڑی) نعمتوں میں ہوں گے.
عَلَى ٱلۡأَرَآئِكِ يَنظُرُونَ
آیت ۸۳:۲۳ کھولیںمسہریوں پر بیٹھے دیکھ رہے ہوں گے.
تَعۡرِفُ فِي وُجُوهِهِمۡ نَضۡرَةَ ٱلنَّعِيمِ
آیت ۸۳:۲۴ کھولیںتو ان کے چہروں سے ہی نعمتوں کی تروتازگی پہچان لے گا.[1]
يُسۡقَوۡنَ مِن رَّحِيقٖ مَّخۡتُومٍ
آیت ۸۳:۲۵ کھولیںیہ لوگ سربمہر خالص شراب پلائے جائیں گے.[1]
خِتَٰمُهُۥ مِسۡكٞۚ وَفِي ذَٰلِكَ فَلۡيَتَنَافَسِ ٱلۡمُتَنَٰفِسُونَ
آیت ۸۳:۲۶ کھولیںجس پر مشک کی مہر ہوگی، سبقت لے جانے والوں کو اسی میں سبقت کرنی چاہئے.[1]
وَمِزَاجُهُۥ مِن تَسۡنِيمٍ
آیت ۸۳:۲۷ کھولیںاور اس کی آمیزش تسنیم کی ہوگی.[1]
عَيۡنٗا يَشۡرَبُ بِهَا ٱلۡمُقَرَّبُونَ
آیت ۸۳:۲۸ کھولیں(یعنی) وه چشمہ جس کا پانی مقرب لوگ پیئں گے.
إِنَّ ٱلَّذِينَ أَجۡرَمُواْ كَانُواْ مِنَ ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ يَضۡحَكُونَ
آیت ۸۳:۲۹ کھولیںگنہگار لوگ ایمان والوں کی ہنسی اڑایا کرتے تھے.[1]
وَإِذَا مَرُّواْ بِهِمۡ يَتَغَامَزُونَ
آیت ۸۳:۳۰ کھولیںاور ان کے پاس سے گزرتے ہوئے آپس میں آنکھ کےاشارے کرتے تھے.[1]
وَإِذَا ٱنقَلَبُوٓاْ إِلَىٰٓ أَهۡلِهِمُ ٱنقَلَبُواْ فَكِهِينَ
آیت ۸۳:۳۱ کھولیںاور جب اپنے والوں کی طرف لوٹتے تو دل لگیاں کرتے تھے.[1]
وَإِذَا رَأَوۡهُمۡ قَالُوٓاْ إِنَّ هَٰٓؤُلَآءِ لَضَآلُّونَ
آیت ۸۳:۳۲ کھولیںاور جب انہیں دیکھتے تو کہتے یقیناً یہ لوگ گمراه (بے راه) ہیں.[1]
وَمَآ أُرۡسِلُواْ عَلَيۡهِمۡ حَٰفِظِينَ
آیت ۸۳:۳۳ کھولیںیہ ان پر پاسبان بنا کر تو نہیں بھیجے گئے.[1]
فَٱلۡيَوۡمَ ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ مِنَ ٱلۡكُفَّارِ يَضۡحَكُونَ
آیت ۸۳:۳۴ کھولیںپس آج ایمان والے ان کافروں پر ہنسیں گے.[1]