المطففين ۸۳:۲۶
خِتَٰمُهُۥ مِسۡكٞۚ وَفِي ذَٰلِكَ فَلۡيَتَنَافَسِ ٱلۡمُتَنَٰفِسُونَ
Khitamuhu miskun wafee thalikafalyatanafasi almutanafisoon
تراجم
جس پر مشک کی مہر ہوگی، سبقت لے جانے والوں کو اسی میں سبقت کرنی چاہئے.[1]
- یعنی عمل کرنے والےکو ایسے عملوں میں سبقت کرنی چاہئے جس کے صلے میں جنت اور اس کی یہ نعمتیں حاصل ہوں۔ جیسے فرمایا، لِمِثْلِ هَذَا فَلْيَعْمَلِ الْعَامِلُونَ ( الصافات:61 ) ۔
اس کی مہر بھی مشک ہی مشک ہوگی۔ اور یہی وہ چیز ہے جس پر للچانے والوں کو بڑھ چڑھ کر للچانا چاہیے۔
لفظ بہ لفظ
- خِتَٰمُهُۥkhitāmuhuاس کی مہر
- مادہ
- ختم
- اصل لفظ
- خِتام
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- مِسْكٌmis'kunمسک ہوگی/ کستوری ہوگی
- مادہ
- مسك
- اصل لفظ
- مِسْك
- قسمِ کلمہ
- اسم
- وَفِىwafīاور میں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- فِي
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · حرفِ جار
- ذَٰلِكَdhālikaاس (میں)
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ذا
- قسمِ کلمہ
- اسمِ اشارہ · بُعد · خطاب
- فَلْيَتَنَافَسِfalyatanāfasiپس چاہیے کہ ایک دوسرے پر بازی لے جائیں
- مادہ
- نفس
- اصل لفظ
- يَتَنافَسِ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · لامِ امر · فعل
- ٱلْمُتَنَٰفِسُونَl-mutanāfisūnaبازی لے جانے والے
- مادہ
- نفس
- اصل لفظ
- مُتَنافِس
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
جس پر مشک کی مہر ہوگی، سبقت لے جانے والوں کو اسی میں سبقت کرنی چاہیے (١) ٢٦۔١ یعنی عمل کرنے والو ایسے عملوں میں سبقت کرنی چاہیے جس کے صلے میں جنت اور اس کی نعمتیں حاصل ہوں۔ جیسے فرمایا، (لِــمِثْلِ ھٰذَا فَلْيَعْمَلِ الْعٰمِلُوْنَ 61) 37۔ الصافات:61)
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan