المطففين ۸۳:۱۱
ٱلَّذِينَ يُكَذِّبُونَ بِيَوۡمِ ٱلدِّينِ
Allatheena yukaththiboonabiyawmi addeen
تراجم
جو جزا وسزا کے دن کو جھٹلاتے رہے.
جو جزاء و سزا کے دن کو جھٹلاتے ہیں۔
لفظ بہ لفظ
- ٱلَّذِينَalladhīnaوہ لوگ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- الَّذِي
- قسمِ کلمہ
- اسمِ موصول
- يُكَذِّبُونَyukadhibūnaجو جھٹلاتے ہیں
- مادہ
- كذب
- اصل لفظ
- كَذَّبَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- بِيَوْمِbiyawmiساتھ دن
- مادہ
- يوم
- اصل لفظ
- يَوْم
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسم
- ٱلدِّينِl-dīniبدلے کے (دن کو)
- مادہ
- دين
- اصل لفظ
- دِين
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
جو جزا اور سزا کے دن کو جھٹلاتے رہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan