وَيۡلٞ يَوۡمَئِذٖ لِّلۡمُكَذِّبِينَ
Waylun yawma-ithin lilmukaththibeen
تراجم
اس دن جھٹلانے والوں کی بڑی خرابی ہے.
Urdu - Muhammad Junagarhiاس دن بڑی خرابی ہوگی حق کو جھٹلانے والوں کی۔
Mufti Taqi Usmaniتمام تراجم
لفظ بہ لفظ
- وَيْلٌwaylunہلاکت ہے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- وَيْل
- قسمِ کلمہ
- اسم
- يَوْمَئِذٍyawma-idhinاس دن
- اصل لفظ
- إِذ
- قسمِ کلمہ
- ظرفِ زمان · ظرفِ زمان
- لِّلْمُكَذِّبِينَlil'mukadhibīnaجھٹلانے والوں کے لئے
- اصل لفظ
- مُكَذِّب
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
اس دن جھٹلانے والوں کی بڑی خرابی ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan