المطففين ۸۳:۳۰
وَإِذَا مَرُّواْ بِهِمۡ يَتَغَامَزُونَ
Wa-itha marroo bihim yataghamazoon
تراجم
اور ان کے پاس سے گزرتے ہوئے آپس میں آنکھ کےاشارے کرتے تھے.[1]
- غَمْزٌ کے معنی ہوتے ہیں، پلکوں اور ابروں سے اشارہ کرنا۔ یعنی ایک دوسرے کو اپنی پلکوں اور ابروں سے اشارہ کر کے ان کی تحقیرا ور ان کے مذہب پر طعن کرتے۔
اور جب ان کے پاس سے گزرتے تھے تو ایک دوسرے کو آنکھوں ہی آنکھوں میں اشارے کرتے تھے۔
لفظ بہ لفظ
- وَإِذَاwa-idhāاور جب
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِذا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · ظرفِ زمان
- مَرُّوا۟marrūگزرتے
- مادہ
- مرر
- اصل لفظ
- مَرَّ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- بِهِمْbihimان کے پاس سے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- يَتَغَامَزُونَyataghāmazūnaآنکھیں مارتے تھے/ اشارے کرتے تھے
- مادہ
- غمز
- اصل لفظ
- يَتَغامَزُ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
تفسیر
ان کے پاس سے گزرتے ہوئے آپس میں آنکھ کے اشارے کرتے تھے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan