المطففين ۸۳:۸
وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا سِجِّينٞ
Wama adraka ma sijjeen
تراجم
تجھے کیا معلوم سِجِّينٌ کیا ہے؟
اور تمہیں کیا معلوم کہ سجین (میں رکھا ہوا اعمال نامہ) کیا چیز ہے ؟
لفظ بہ لفظ
- وَمَآwamāاور کیا چیز
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ استفہام
- أَدْرَىٰكَadrākaبتائے تجھ کو
- مادہ
- دري
- اصل لفظ
- أَدْرَى
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- مَاmāکہ کیا ہے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استفہام
- سِجِّينٌsijjīnunسجین / قید خانہ کیا ہے
- مادہ
- سجن
- اصل لفظ
- سِجِّين
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
تجھے کیا معلوم سجین کیا ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan