المطففين ۸۳:۱۵
كَلَّآ إِنَّهُمۡ عَن رَّبِّهِمۡ يَوۡمَئِذٖ لَّمَحۡجُوبُونَ
Kalla innahum AAan rabbihim yawma-ithinlamahjooboon
تراجم
ہرگز نہیں یہ لوگ اس دن اپنے رب سےاوٹ میں رکھے جائیں گے.[1]
- ان کے برعکس اہل ایمان روئیت باری تعالیٰ سےمشرف ہوں گے۔
ہرگز نہیں ! حقیقت یہ ہے کہ یہ لوگ اس دن اپنے پروردگار کے دیدار سے محروم ہوں گے۔
لفظ بہ لفظ
- كَلَّآkallāہرگز نہیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- كَلّا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ ردع
- إِنَّهُمْinnahumبیشک وہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِنّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
- عَنʿanسے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- عَن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- رَّبِّهِمْrabbihimاپنے رب (سے)
- مادہ
- ربب
- اصل لفظ
- رَبّ
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- يَوْمَئِذٍyawma-idhinاس دن
- مادہ
- يوم
- اصل لفظ
- إِذ
- قسمِ کلمہ
- ظرفِ زمان · ظرفِ زمان
- لَّمَحْجُوبُونَlamaḥjūbūnaالبتہ حجاب میں رکھے جانے والے ہیں
- مادہ
- حجب
- اصل لفظ
- مَحْجُوب
- قسمِ کلمہ
- لامِ تاکید · اسم
تفسیر
ہرگز نہیں یہ لوگ اس دن اپنے رب سے اوٹ میں رکھے جائیں گے (١) ١٥۔١ ان کے برعکس اہل ایمان روئیت باری تعالٰی سے مشرف ہوں گے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan