قرآن میں ۸ الفاظ اس مادے سے بنے ہیں
مادہ · حجب (۸)
ہر صورت کی گنتی اسی مادے کے الفاظ میں ہے، اور مطلب اس کے پہلے مقام کا ہے۔
حِجَابٌ
ایک آڑ ہوگی / ایک دیوار ہوگی
اصل لفظ حِجاب۲ الفاظ
حِجَابًا
ایک پردہ
حِجَابٍ
پردے کے
بِٱلْحِجَابِ
پردے میں
اصل لفظ حِجاب۱ لفظ
لَّمَحْجُوبُونَ
البتہ حجاب میں رکھے جانے والے ہیں
اصل لفظ مَحْجُوب۱ لفظ