إِنَّ ٱلۡأَبۡرَارَ لَفِي نَعِيمٍ
Inna al-abrara lafee naAAeem
تراجم
یقیناً نیک لوگ (بڑی) نعمتوں میں ہوں گے.
Urdu - Muhammad Junagarhiیقین جانو کہ نیک لوگ بڑی نعمتوں میں ہوں گے۔
Mufti Taqi Usmaniتمام تراجم
لفظ بہ لفظ
- إِنَّinnaبیشک
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِنّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نصب
- ٱلْأَبْرَارَl-abrāraنیک لوگ
- اصل لفظ
- بَرّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- لَفِىlafīالبتہ میں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- فِي
- قسمِ کلمہ
- لامِ تاکید · حرفِ جار
- نَعِيمٍnaʿīminنعمتوں میں ہوں گے
- اصل لفظ
- نَعِيم
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
یقیناً نیک لوگ (بڑی) نعمتوں میں ہونگے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan