المطففين ۸۳:۲۸
عَيۡنٗا يَشۡرَبُ بِهَا ٱلۡمُقَرَّبُونَ
AAaynan yashrabu biha almuqarraboon
تراجم
(یعنی) وه چشمہ جس کا پانی مقرب لوگ پیئں گے.
جو ایک ایسا چشمہ ہے کہ جس سے اللہ کے مقرب بندے پانی پئیں گے۔
لفظ بہ لفظ
- عَيْنًاʿaynanایک چشمہ ہے
- مادہ
- عين
- اصل لفظ
- عَيْن
- قسمِ کلمہ
- اسم
- يَشْرَبُyashrabuپیئیں گے
- مادہ
- شرب
- اصل لفظ
- شَرِبَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- بِهَاbihāاس سے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- ٱلْمُقَرَّبُونَl-muqarabūnaمقرب لوگ
- مادہ
- قرب
- اصل لفظ
- مُقَرَّب
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
وہ چشمہ جس کا پانی مقرب لوگ پیئں گے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan