المطففين ۸۳:۳۳
وَمَآ أُرۡسِلُواْ عَلَيۡهِمۡ حَٰفِظِينَ
Wama orsiloo AAalayhim hafitheen
تراجم
یہ ان پر پاسبان بنا کر تو نہیں بھیجے گئے.[1]
- یعنی یہ کافر مسلمانوں پر نگران بنا کر تو نہیں بھیجے گئے ہیں کہ یہ ہر وقت مسلمانوں کےاعمال واحوال ہی دیکھتے اور ان پر تبصرے کرتے رہیں، یعنی جب یہ ان کے مکلف ہی نہیں ہیں تو پھر کیوں ایسا کرتے ہیں۔ٍ
حالانکہ ان کو ان مسلمانوں پر نگران بنا کر نہیں بھیجا گیا تھا۔
لفظ بہ لفظ
- وَمَآwamāحالانکہ نہیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ نفی
- أُرْسِلُوا۟ur'silūوہ بھیجے گئے تھے
- مادہ
- رسل
- اصل لفظ
- أَرْسَلَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- عَلَيْهِمْʿalayhimان پر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- عَلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- حَٰفِظِينَḥāfiẓīnaنگہبان بنا کر
- مادہ
- حفظ
- اصل لفظ
- حافِظ
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
یہ ان پر پاسبان بنا کر تو نہیں بھیجے گئے (١) ٣٣۔١ یعنی یہ کافر مسلمانوں پر نگران بنا کر تو نہیں بھیجے گئے ہیں کہ ہر وقت مسلمانوں کے اعمال و احوال ہی دیکھتے اور ان پر تبصر کرتے رہیں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan