مادہعقب
مادہ · عقب (۸۰)
تحریری صورتیں
ہر صورت کی گنتی اسی مادے کے الفاظ میں ہے، اور مطلب اس کے پہلے مقام کا ہے۔
عَقِبَيْهِ
اپنی دونوں ایڑیوں
اصل لفظ عَقِب۳ الفاظ
ٱلْعِقَابِ
سزا والا ہے
اصل لفظ عِقاب۱۶ الفاظ
عَٰقِبَةُ
انجام
اصل لفظ عاقِبَة۲۶ الفاظ
أَعْقَٰبِكُمْ
اپنی ایڑیوں کے
اصل لفظ عَقِب۳ الفاظ
أَعْقَابِنَا
اپنی ایڑیوں کے
اصل لفظ عَقِب۱ لفظ
وَٱلْعَٰقِبَةُ
اور انجام
اصل لفظ عاقِبَة۳ الفاظ
فَأَعْقَبَهُمْ
تو اس نے سزا دی ان کو
اصل لفظ أَعْقَبَ۱ لفظ
ٱلْعَٰقِبَةَ
انجام
اصل لفظ عاقِبَة۱ لفظ
مُعَقِّبَٰتٌ
پہرے دار ہیں
اصل لفظ مُعَقِّبَة۱ لفظ
عُقْبَى
انجام ہے
اصل لفظ عُقْبَى۴ الفاظ
عِقَابِ
میری سزا
اصل لفظ عِقاب۳ الفاظ
وَّعُقْبَى
اور انجام
اصل لفظ عُقْبَى۱ لفظ
مُعَقِّبَ
کوئی لوٹانے والا/ نظر ثانی کرنے والا
اصل لفظ مُعَقِّب۱ لفظ
عَاقَبْتُمْ
بدلہ لو تم
اصل لفظ عاقَبَ۱ لفظ
فَعَاقِبُوا۟
تو بدلہ لو
اصل لفظ عاقَبَ۱ لفظ
عُوقِبْتُم
زیادتی کیے گئے تم
اصل لفظ عاقَبَ۱ لفظ
عُقْبًا
انجام کے اعتبار سے
اصل لفظ عُقْب۱ لفظ
عَاقَبَ
بدلہ لے
اصل لفظ عاقَبَ۱ لفظ
عُوقِبَ
سزا دی گئی
اصل لفظ عاقَبَ۱ لفظ
يُعَقِّبْ
پیچھے مڑ کر دیکھا۔ نہ پلٹا
اصل لفظ يُعَقِّبْ۲ الفاظ
عَٰقِبَةَ
انجام
اصل لفظ عاقِبَة۱ لفظ
عِقَابٍ
سزا (والا) ہے
اصل لفظ عِقاب۱ لفظ
عَقِبِهِۦ
اس کی اولاد میں۔ اس کے پیچھے
اصل لفظ عَقِب۱ لفظ
عَٰقِبَتَهُمَآ
ان دونوں کا انجام
اصل لفظ عاقِبَة۱ لفظ
فَعَاقَبْتُمْ
پھر تمہاری باری آئی
اصل لفظ عاقَبَ۱ لفظ
ٱلْعَقَبَةَ
پہاڑ کی گھاٹی میں
اصل لفظ عَقَبَة۱ لفظ
ٱلْعَقَبَةُ
وہ دشوار گزار گھاٹی
اصل لفظ عَقَبَة۱ لفظ
عُقْبَٰهَا
اس کے انجام سے
اصل لفظ عُقْبَى۱ لفظ